مسلم دنیا 

کانگریس، مجلس اور مہاگٹھبندھن! چشم کشاتجزیہ

بہارکےحالیہ انتخاب کےنتائج آچکےہیں ، مہاگٹھبندھن کےوزیراعلی کےامیدوار،،تیجسوی جی،، کی زبان میں بہارکی عوام کافیصلہ مہاگٹھبندھن کےحق میں آیاہے ،جبکہ،، چناوآیوگ،، کافیصلہ این ڈی اےکےحق میں ہے ،فیصلہ خواہ جوبھی ہواس پورےسیاسی منظرنامہ میں ایک چیز خوب زوروں پربحث میں رہی، وہ ہے ،،اسدالدین اویسی ،،کی پارٹی ،،مجلس اتحاد المسلمین ،،کی بہارانتخاب میں شمولیت ،این ڈی اے،،کی جیت کےبعد توگویا،،کانگریس… Read More
مضامین و مقالات 

آزادی ، خواب وحقیقت کا پر فریب سنگم

آزادی، خود مختاری ان جیسےالفاظ کےسننے کےبعد ذہن یکلخت تخیل کی وادیوں میں سیر کرنےلگتاہے ، شعور غیرمحسوس طریقہ سےلطف اندوز ہونےلگتاہے، آگہی کی بانچھیں کھل جاتی ہے ، اور ادراک اپنی انفعالی کیفیت کے سرور کوبھی فرحاں وشاداں پاتاہے، واقعی آزادی ایک ایسی نعمت غیر مترقبہ ہے کہ جو نہ صرف ہرانسان کامطمح نظرہے ، بلکہ اسےحرزجاں بنانےپرآمادہ ہے… Read More