پھولی دیوی خبریں 

ہریانہ کے 30 مسلم خاندانوں اپنایا ہندو دھرم

آج اکلانہ بلاک کے بیتھماڑا گاؤں میں 30 مسلم میراسی برادری نے ہندو مذہب قبول کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے یہ اعلان ایک بزرگ خاتون پھولی دیوی کے انتقال کے بعد کیا۔ ذرائع کے مطابق بیتھمارا خاندانوں کے دنودھا کلاں کے کنبہوں کے ساتھ بہترین معاشرتی تعلقات ہیں۔ دوندھا کلاں وہی کنبہ ہےجس میں گزشتہ ماہ 6 مسلم گھروں… Read More
سپریم کورٹ خبریں 

ممبئ کے تین مسلم قبرستانوں میں کرونا سے مرنے والوں کی تدفین کے خلاف سپریم کورٹ میں پیٹیشن داخل، جمعیت علمائے ہند نے کی مداخلت کار بننے کی درخواست

نئی دہلی: جمعیت علمائے ہند نے ممبئی کے ایک غیر مسلم شخص کی جانب سے کورونا وائرس سے مرنے والے افراد کی باندرہ میں واقع 3 قبرستانوں میں تدفین پر روک لگانے کے لئے دائر درخواست میں مداخلت کار بننے کا مطالبہ کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے رجوع کیا۔ درخواست گزار پردیپ گاندھی نے ممبئی ہائی کورٹ کے 27 اپریل… Read More
دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین ظفر الاسلام خان پر ملک سے بغاوت الزامات کے تحت مقدمہ درج خبریں 

دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین ظفر الاسلام خان پر ملک سے بغاوت الزامات کے تحت مقدمہ درج

نئی دہلی: دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین ظفر الاسلام خان کے دو دن پہلے کئے گئے ٹوئٹ کے خلاف جمعہ کے روز دہلی پولیس کے سائبر سیل نے ملک سے بغاوت اور مذہبی منافرت کو فروغ دینےکے الزامات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔ جوائنٹ کمشنر آف پولیس (خصوصی سیل) نیرج ٹھاکر نے بتایا کہ ڈاکٹر خان کے خلاف… Read More