مضامین و مقالات 

آزادی ، خواب وحقیقت کا پر فریب سنگم

آزادی، خود مختاری ان جیسےالفاظ کےسننے کےبعد ذہن یکلخت تخیل کی وادیوں میں سیر کرنےلگتاہے ، شعور غیرمحسوس طریقہ سےلطف اندوز ہونےلگتاہے، آگہی کی بانچھیں کھل جاتی ہے ، اور ادراک اپنی انفعالی کیفیت کے سرور کوبھی فرحاں وشاداں پاتاہے، واقعی آزادی ایک ایسی نعمت غیر مترقبہ ہے کہ جو نہ صرف ہرانسان کامطمح نظرہے ، بلکہ اسےحرزجاں بنانےپرآمادہ ہے… Read More