عیدالفطر دراصل معرکۂ بدر کا جشن مسرت ہے اسلامی مضامین 

عیدالفطر دراصل معرکۂ بدر کا جشن مسرت ہے

مسلمانوں پر سنہ 2 ھ میں رمضان کے روزے فرض ہوئے۔ (فَمَنْ شَھِدَ مِنْکُمُ الشَّھْرَ فَلْیَصُمْہُ) (بقرہ : ۸۵) ابھی ماہِ رمضان کے صرف چند دن گزرے تھے کہ بشارتِ الٰہی کے مطابق رسولِ اکرم ؐاپنے تین سو تیرہ (313) پیروان کے ساتھ مدینہ سے باہر نکلے۔ نہ جنگ کا ارادہ تھا اور نہ اس کا موقع اور نہ اس… Read More