مسلم دنیا 

صاف چھپتےبھی نہیں سامنےآتےبھی نہیں

فرانس کی حکومت گستاخانہ خاکوں کویہ کہہ کرجوازکادرجہ دیتی چلی آئی ہیکہ یہ فردکی ،،آزادی اظہاررائے،،کےزمرےمیں آتاہے، اسی لیے حکومت گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کرنےوالےاداروں پرپابندی عائد نہیں کرسکتی ، جب کہ دوسری طرف پوری دنیاکےمسلمانوں کےجذبات اس سےشدید مجروح ہوتےہیں، مومن اس وقت حواس باختہ ہوجاتاہے جب اسکی سماعت سے یہ صداٹکراتی ہیکہ شان رسالت مآب صلی اللہ علیہ… Read More