COVID-19 اور ہماری کچھ ذمہ داریاں مضامین و مقالات 

COVID-19 اور ہماری کچھ معاشرتی ذمہ داریاں

جب سورج کی روشنی زمین پر پڑتے ہی چُڑیوں کا چہچہا نا، پھولوں کا کھلنا، اور انسان کے اُٹھنے سے شروع ہوتی ہے ہماری زندگی۔ صبح سے لیکر شام تک کے سفر میں کیاکچھ نہیں کرتے ہیں۔کوئی مزدوری کیلئے نکلتا ہے توکوئی آفیس، کا لج، اسکولس، ہاسپٹلس وغیر ہ جانے کے لئے تیار رہتا ہے۔ شام ہوتے ہی سب اپنے… Read More