V.T. Rajshekar اختصاریۓ 

چیزوں میں جذبات کی آمیزش

ہمارے یہاں تو اب حد ہوچکی ہےکہ اب اچھی خاصی عقل سےمتعلق چیزوں کوبھی جذبات سےجوڑ دیا جاتا ہے، اور کسی بھی نظریہ وموقف کوعقل کےغلاف میں پیش کرنےسے زیادہ بہتریہ سمجھا جاتا ہیکہ اس پر جذبات کالبادہ اوڑھا دیا جائے، اوربادی النظر میں استدلال کی میز پر اس سے زیادہ تیزبہدف نسخہ کوئی نہیں ہوسکتا، اور ایسا کرنے میں… Read More