مضامین و مقالات 

رسل کےفکرانگیزمضامین اورمیراذاتی تاثر

۷لاک ڈاون کے دوران فرصت سےپڑھی گئی کتابوں پرتبصرہ کاخواہاں تھا،لیکن دیگرامورمیں مصروفیت کی بنیادپر ایساممکن نہیں ہوا،توسوچاسردست جس کتاب کی ورق گردانی سےفرصت ملی ہے ،اسی پرمختصرتبصرہ احباب کی خدمت میں پیش کردوں ، گرچہ طبیعت پرنمائش کی چیزیں گراں بارہوتی ہیں ،،رسل ،،کےعمدہ اورچیدہ مضامین کاترجمہ جو قاضی جاوید صاحب نےکیاتھا، اس کی تلاش میں سرگرداں تھا، لیکن… Read More
مضامین و مقالات 

آزادی ، خواب وحقیقت کا پر فریب سنگم

آزادی، خود مختاری ان جیسےالفاظ کےسننے کےبعد ذہن یکلخت تخیل کی وادیوں میں سیر کرنےلگتاہے ، شعور غیرمحسوس طریقہ سےلطف اندوز ہونےلگتاہے، آگہی کی بانچھیں کھل جاتی ہے ، اور ادراک اپنی انفعالی کیفیت کے سرور کوبھی فرحاں وشاداں پاتاہے، واقعی آزادی ایک ایسی نعمت غیر مترقبہ ہے کہ جو نہ صرف ہرانسان کامطمح نظرہے ، بلکہ اسےحرزجاں بنانےپرآمادہ ہے… Read More

تم انہیں مردہ کہو۔ ہم انہیں جاوداں کردینگے

چند دن قبل سے یہ خبر گشت کررہی تھی کہ قدیم شام جواغیار مداخلت کی بنیاد پر چارحصوں میں تقسیم ہوچکاہے اسکاایک حصہ جو آج کل جوسیریا اور شام کے نام سے موسوم ہےوہاں بشار کی آمرانہ حکومت نے ،، دیر سمعان حمص ،، کےعلاقےمیں موجود عمربن عبدالعزیز کی قبر کے ساتھ بےحرمتی کی انتہاء کردی ۔اوریوں اپنی سنّی دشمنی… Read More
مضامین و مقالات 

خود کشی اور ذہنی دباؤ سے حفاظت میں اسلامی تعلیمات کا امتیاز

اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خود کشی سے ملک کے ہر شہری کو فطری طور پر رنج ہوا کہ ہندوستان ایک نامور اداکار سے محروم ہوگیا اور ابھرتا ہوا ایک ستارہ ڈوب گیا, لیکن اس طرح کی موت اور اپنے ہاتھوں زندگی ختم کرنے کے تمام واقعات سے ذہن میں یہ بات ضرور گردش کرتی ہے کہ آخر وہ کون… Read More
نصاب تعلیم اور چند معروضات مضامین و مقالات 

نصاب تعلیم اور چند معروضات

عجیب طرہ ہیکہ جن کےاعتقاد کی اساس ہی اس پر مبنی ہیکہ کائنات کاحسن اس بات کےاندر پنہاں ہیکہ کائنات کی ہرشئے تبدیلی وارتقاء کےمراحل کوطے کرتی رہے, انہی کےسامنےجب نظام تعلیم, نصاب تعلیم میں اصلاح وترمیم کی گفتگوکی جاتی ہے توانکا سیدھا سا جواب ہوتاہے کہ ہم اکابرکےمنہج سے ذرہ برابر تخلف کو برداشت نہیں کرسکتے. حالانکہ واقعیت کی… Read More
ایک فاش غلطی! جو ہماری آخرت تباہ کردے مضامین و مقالات 

ایک فاش غلطی! جو ہماری آخرت تباہ کردے

جب سے سوشل میڈیا کا دور شروع ہوا ہے ۔ لوگوں کے پڑھنے کا رواج بھی بڑھ گیا ہے ۔ پہلے عام آدمی دینی باتیں صرف مسجد سے لیتا تھا اور چند ایک لوگ تھے جنہیں کتابیں پڑھنے کی توفیق ہوتی تھی ۔ اب جب پڑھنے کا رواج بڑھ گیا ہے تو یہ سوشل میڈیا کی مہربانی ہے۔ جو بھی… Read More
مضامین و مقالات 

میں کن لوگوں میں سے ہوں؟ آئینہ حق کے روبرو

ہر انسان اپنے تیئں بڑے خوش فہمی کا شکار رہتا ہے، اپنے آپ کو صحیح سمجھنا، بہتر گمان کرنا، دوسرے سے اچھا ثابت کرنے کی کوشش کرنا یہ اس کی فطرت نہیں تو کمزوری ضرور ہے. الا من رحم ربي. و قليل ما هم. کچھ لوگ ایسے نہیں ہوتے۔ کچھ پاک طینت لوگ ہوتے ہیں جن کا ضمیر، دل، ایمان… Read More
مضامین و مقالات 

سچے اور پکے مسلمان بن جائیں

مسلمان وہ ہے جس کے زبان اور ہاتھ سے دوسرا مسلمان محفوظ رہے دل پر ہاتھ رکھ کر ہر نفس اپنے آپ سے سوال کرے کہ کون ہے جو ان اوصاف سے متصف ہے اور اگر یہ صفت ہمارے اندر نہیں ہے تو ہم اللہ کے محبوب بندے کیسے بنیں گے کیسے اللہ ہمیں روئے زمین کی خلافت عطا کرےگا… Read More
مضامین و مقالات 

عالم اسلام کی کشمکش اور ہمارا رویہ

موجودہ حالات میں عالم اسلام ایک بڑی سیاسی کشمکش میں مبتلا ہے. دنیائے اسلام تین خانوں میں بٹی نظر آرہی ہے ایک گروہ ایرانی رجیم کے کرتوت کی بھر پور تائید کرتی ہے, دوسرا گروہ ترکی کو اپنا نجات دہندہ سمجھتی ہے, جبکہ تیسرا گروہ آل سعود کو اپنا پیشوا مان رہی ہے. ہم اس بات سے بخوبی واقف ہیں… Read More
Royat e Hilal مضامین و مقالات 

رؤیت ھلال کے حوالے سے علماء کے درمیان اختلاف استدلال کی روشنی میں

یہ بہت پرانا مسئلہ ہے دلائل تقریبا سب کے ایک ہی ہیں لیکن استدلال الگ الگ ہے ۔ اخلاق اور ادب کے دائرہ میں رہتے ہوئے علماء سلف نے اس پر بہت بحث کی ۔ اپنے اپنے دلائل پیش کئے لیکن کمال یہ رہا کہ کسی ایک نے دوسرے کو نیچا نہیں دکھایا ۔ تو غلط میں صحیح کی ضد… Read More