دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین ظفر الاسلام خان پر ملک سے بغاوت الزامات کے تحت مقدمہ درج خبریں 

دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین ظفر الاسلام خان پر ملک سے بغاوت الزامات کے تحت مقدمہ درج

نئی دہلی: دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین ظفر الاسلام خان کے دو دن پہلے کئے گئے ٹوئٹ کے خلاف جمعہ کے روز دہلی پولیس کے سائبر سیل نے ملک سے بغاوت اور مذہبی منافرت کو فروغ دینےکے الزامات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔ جوائنٹ کمشنر آف پولیس (خصوصی سیل) نیرج ٹھاکر نے بتایا کہ ڈاکٹر خان کے خلاف… Read More
نمستے ٹرمپ دوستی کا کیا ہوا؟ خبریں 

“نمستے ٹرمپ” دوستی کا کیا ہوا؟

اس سال February میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہندوستانی دورہ پر ’نمستے ٹرمپ‘ نام سے ہندوستان میں ایک ایونٹ کا انعقاد کیا گیا جس کے بعد سیاسی گلیاروں میں یہ چہ مگوئیاں ہونے لگی تھی کہ یہ ایونٹ ہندوستان اور امریکہ کے درمیان ایک خوشگوار تعلقات کی ابتداء ہے. ٹرمپ کے دورہ سے قبل وائٹ ہاوس کے ٹوئٹر ہینڈل… Read More
رشی کپور بھی زندگی سے جنگ ہار گئے خبریں 

رشی کپور بھی زندگی سے جنگ ہار گئے

بالی ووڈ اداکار اور سب کے چہیتے رشی کپور نے آج صبح 30 اپریل کو 8 بجک 45 منٹ پر ریلائنس فاؤنڈیشن اسپتال میں آخری سانس لی۔ ان کے آخری وقت میں اہل خاندان ہسپتال میں ہی موجود تھی. رشی کے انتقال سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کے بڑے بھائی رندھیر کپور نے کہا کہ رشی کپورکینسر… Read More
اسلاموفوبیا کی چتا میں جلنے والی ارتھی خبریں 

اسلاموفوبیا کی چتا میں جلنے والی ارتھی

دبئ: متحدہ عرب امارات میں کئی مقدموں کا سامنا کر رہے بھارتی کاروباری شخصیت “این ایم سی” ہیلتھ کیئر گروپ کے بانی اور سابق چیئرمین “بی آر شیٹی” کا ستارہ گردش میں ہے. یو اے ای کی مرکزی بینک نے اپنے تمام ذیلی بنکوں کو “بی آر شٹی” کے بینک اکاونٹ کے ساتھ ساتھ ان کے خاندان کے کھاتے اور… Read More
خبریں 

ہندی سنیما کے معروف اداکار عرفان خان چل بسے

بالی ووڈ اداکار عرفان خان کا 54 سال کی عمر میں ممبئی کے كوكیلا بین اسپتال میں انتقال کرگئے، گذشتہ روز اچانک طبیعت خراب ہونے پر انھیں ممبئی کے کوکیلابین اسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے انہیں انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل کرلیا تھا۔ ، رپورٹ کے مطابق عرفان خان پیٹ کے مسئلے سے جوجھ رہے تھے۔ 54 سالہ عرفان… Read More
امریکی کمیشن ہندوستان میں مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنے والے ملکوں کی فہرست میں نامزد ہونے کی کوششوں سے متعلق ہے خبریں 

امریکی کمیشن نے ہندوستان کو مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنےوالے ملکوں کی فہرست میں نامزد کرنے کی سفارش کی

نیویارک: امریکی کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی (یو ایس سی آئی آر ایف) نے منگل کے روز ٹرمپ انتظامیہ سے اپنی سفارشات میں مطالبہ کیا ہے کہ وہ ہندوستان کو “مذہبی آزادی کی خلاف ورزی” کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل کرے  اور “ہندوستانی سرکاری ایجنسیوں اور اس کے ذمہ دار عہدیداروں کے اثاثے منجمد کر  ریاستہائے متحدہ امریکہ… Read More
گورکھپور میں مسجد میں توڑ پھوڑ ، دو زخمی خبریں 

گورکھپور میں مسجد میں توڑ پھوڑ ، دو زخمی

گورکھپور: یوپی کے گورکھپور ضلع کے بنکٹا گاؤں میں اتوار کے روز لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کا حوالہ دیتے ہوئے کچھ گنڈوں نے ایک مسجد میں توڑ پھوڑ کی۔ اس واقعے کے بعد جھڑپ میں دو افراد مبینہ طور پر زخمی ہوگئے۔ معلومات کے مطابق ، جیسے ہی موزن نے دوپہر کے وقت بنکٹا گاؤں کی غریب نواز مسجد… Read More
علی ظفر خبریں 

علی ظفر نے اپنی خوبصورت آواز میں حمد گا کر کیا ماہ رمضان کا استقبال

پاکستان کے نامور گلوکار علی ظفر نے اپنی خوبصورت آواز میں اللّہ تعالیٰ کی تعریف میں دل چُھو لینے والی حمد پڑھ کر رمضان المبارک کا استقبال کیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ رمضان المبارک کا چاند نظر آتے ہی تمام اہلیان اسلام مختلف طریقوں سے اپنے عزیز واقارب اور تمام مسلمانوں کو رمضان کریم کی مبارکباد… Read More
افغان حکومت کے رمضان میں جنگ بندی کے مطالبے کو طالبان نے مسترد کر دیا خبریں 

افغان حکومت کے رمضان میں جنگ بندی کے مطالبے کو طالبان نے مسترد کر دیا

کابل: طالبان نے افغان حکومت کی طرف سے کیا گیا ماہِ رمضان کے دوران جنگ بندی کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔ حکومت نے حال ہی میں یہ مطالبہ کیا تھا۔ افغان حکومت کا طالبان سے کہنا تھا کہ جنگ بندی کی صورت میں حکومت کورونا وائرس کی وبا سے بہتر طور پر نمٹ سکے گی۔ افغان طالبان کے دوحہ… Read More