خبریں 

عالمی سربراہی امریکہ سے چین منتقل ہونے کی آہٹ

کئی دہائیوں سے عالمی نظام پر اپنا تسلط برقرار رکھنے والا امریکہ اب اس فکرمیں ہےکہ کہیں یہ سربراہی ان سےچھن کر چین کے جھولی میں نہ جاگرے. عالمی سیاسی گلیاروں میں اس بات کو لےکر چہ مگوئیاں شروع ہوچکی ہیں جس کااعتراف حال ہی میں یورپی وزیر خارجہ جوزف بوریل نے کیا. جوزف بوریل کے مطابق تاریخ میں کووڈ-19… Read More
lockdown India خبریں 

لاک ڈاون میں توسیع! کچھ شعبوں میں راحت تو کچھ شعبوں میں پابندی برقرار

دو مہینہ سے چل رہے رہے ملک میں لاک ڈاون کی مدت کو چھوتھے مرحلے کےلئے 31 مئی تک بڑھا دیا گیا ہے۔ اس چوتھے مرحلہ کے لاک ڈاون کے دوران حکومت کی جانب سے کچھ شعبوں میں چھوٹ دی گئی تو کچھ شعبوں میں پابندی برقرار رکھی گئی ۔ سبھی مذہبی مقامات بند رہیں گے ۔کسی بھی قسم کے… Read More
خبریں 

آذان پر پابندی! مقامی انتظامیہ پر الہ آباد ہائی کورٹ کی پھٹکار

الہ آباد ہائی کورٹ نے جمعہ کے روز اتر پردیش کے تین اضلاع میں آذان کہنے کی اجازت دے دی – COVID-19 وبائی مرض کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے آذان کو مسجدوں میں ممنوع قرار دیا تھا۔ اتر پردیش میں لاک ڈاؤن کے پیش نظر غازی پور ، ہاتھرس اور فرخ آباد ضلع کے ڈی ایم نے من مانی… Read More
corona خبریں 

کرونا ویکسن! کب تک مارکیٹ میں آنے کی امید

کرونا وائرس کے سنگینیت سے بے چین لوگوں میں یہ سوال اٹھ رہے ہیں کہ اس وائرس کے خلاف کوئی دوا یا  ویکسین کب آئے گی؟ لیکن کئی مہینے گزر جانے کےباوجود کوئی دوا یا ویکسین اب تک سامنے نہ آسکی۔ حالانکہ دنیا بھر کے سائنسدان مسلسل اس جد و جہد میں لگے ہوئے ہیں کہ جلد از جلد کوئی… Read More
پھولی دیوی خبریں 

ہریانہ کے 30 مسلم خاندانوں اپنایا ہندو دھرم

آج اکلانہ بلاک کے بیتھماڑا گاؤں میں 30 مسلم میراسی برادری نے ہندو مذہب قبول کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے یہ اعلان ایک بزرگ خاتون پھولی دیوی کے انتقال کے بعد کیا۔ ذرائع کے مطابق بیتھمارا خاندانوں کے دنودھا کلاں کے کنبہوں کے ساتھ بہترین معاشرتی تعلقات ہیں۔ دوندھا کلاں وہی کنبہ ہےجس میں گزشتہ ماہ 6 مسلم گھروں… Read More
Maulana-Saad خبریں 

تبلیغی جماعت سربراہ مولانا سعد کی متنازعہ آڈیو کلپ سے ہوئی چھیڑ چھاڑ، پولس جانچ میں انکشاف

مختلف طرح کے الزامات کا سامنا کر رہے تبلیغی جماعت کے سربراہ مولانا سعد کاندھلوی کے لیے ایک راحت کی خبر سامنے آئی ہے۔ مولانا کی ایک متنازعہ آڈیو کلپ جو سوشل میڈیا پر وائیرل ہوئی تھی، اس میں چھیڑ چھاڑ کی بات سامنے آئی ہے۔ انگریزی روزنامہ انڈین ایکسپیرس کی رپورٹ کے مظابق متنازعہ آڈیو کلپ کی جب پولس… Read More
شعبہ اردو گورنمنٹ ڈگری کالج برائے اناث سنگاریڈی کے زیراہتمام آن لائن مشاعرہ کاانعقاد خبریں 

شعبہ اردو گورنمنٹ ڈگری کالج برائے اناث سنگاریڈی کے زیراہتمام آن لائن مشاعرہ کاانعقاد

حیدرآباد(پریس نوٹ): شعبہ اردو گورنمنٹ ڈگری کالج برائے اناث سنگاریڈی کے زیر اہتمام آن لائن مشاعرہ کاانعقاد عمل میں آیا جس میں ریاست تلنگانہ کے مشہورومعروف شعراء نے شرکت کرتے ہوئے اپنا کلام سنایا۔ پرنسپل کالج ہذا کے مطابق 7مئی کے دن دوپہر بارہ بجے سے دیڑھ بجے تک آن لائن یہ مشاعرہ جاری رہا جس میں فاروق شکیل‘ سردار… Read More
اورنگ آباد میں بڑاحادثہ ٹرین نے 15مزدوروں کو روندا خبریں 

اورنگ آباد میں بڑاحادثہ ٹرین نے 15مزدوروں کو روندا

مہاراشٹرا کے اورنگ آباد میں ، جمعہ کی صبح تقریبا ساڑھے چھ بجے ریلوے ٹریک پر سورہے مزدوروں پر مال گاڑی گزرنے کے بعد ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ ٹی وی رپورٹس کے مطابق ، فلائی اوور کے پاس پٹریوں پر سو رہے 17 مائیگرینٹ مزدوروں کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق… Read More
Vizag Gas Leak خبریں 

آندھرا پردیش کیمیکل پلانٹ میں زہریلی گیس لیک ، 13 افراد ہلاک

آندھراپردیش کے وشاکھاپٹنم میں ایک ملٹی نیشنل کمپنی کے کیمیکل پلانٹ میں زہریلی گیس کے اخراج کے باعث ایک بچے سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ اور 100 کے قریب لوگ بیمار ہوچکے ہیں. یہ معلومات نیوز ایجنسی اے این آئی نے دی ہے۔ جمعرات کے صبح سے اس پلانٹ میں گیس کا اخراج ہو رہا ہے جس سے تقریبا 100… Read More
سپریم کورٹ خبریں 

ممبئ کے تین مسلم قبرستانوں میں کرونا سے مرنے والوں کی تدفین کے خلاف سپریم کورٹ میں پیٹیشن داخل، جمعیت علمائے ہند نے کی مداخلت کار بننے کی درخواست

نئی دہلی: جمعیت علمائے ہند نے ممبئی کے ایک غیر مسلم شخص کی جانب سے کورونا وائرس سے مرنے والے افراد کی باندرہ میں واقع 3 قبرستانوں میں تدفین پر روک لگانے کے لئے دائر درخواست میں مداخلت کار بننے کا مطالبہ کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے رجوع کیا۔ درخواست گزار پردیپ گاندھی نے ممبئی ہائی کورٹ کے 27 اپریل… Read More