ایک امام کی دوجگہ امامت! چند اشکالات
زیر نظر مضمون ایک امام کی دوجگہ امامت سے متعلق ہے. ہم ہندوستانی ابھی طویل مدتی لاک ڈاون کے دور سے گزر رہے ہیں, اسی تالا بندی کی حالت میں ہم نے رمضان کا مبارک مہینہ بھی گزارا اورسادگی سے عید بھی منائی. پروفیسر ظفر الدین صاحب نے اپنے شاگردوں کو اسی کی طرف نشاندہی کرتے ہوئے ان الفاظ میں…
Read More