اس گھرکوآگ لگ گئی گھرکےچراغ سے اختصاریۓ 

اس گھرکوآگ لگ گئی گھرکےچراغ سے

ملک میں نافذ طویل ترین لاک ڈاون کےباعث نظام زندگی مکمل مفلوج ہوکررہ گئی ہے، اورکئی اہم مسائل کھڑےہوگئےہیں, جن میں سےبیشترکاتعلق بنیادی انسانی ضرورتوں سےہے, جن میں سےکچھ چیزوں کاتکفل حکومت کررہی ہے، معاشرہ کی انہی بنیادی ضرورتوں میں سےتعلیم بھی اہم حیثیت رکھتی ہے ،لاک ڈاون کےباعث اسکی بھی حالت دگرگوں ہیں ،مدارس واسکول میں تالےپڑےہیں اوریہ وقت… Read More
ایک فاش غلطی! جو ہماری آخرت تباہ کردے مضامین و مقالات 

ایک فاش غلطی! جو ہماری آخرت تباہ کردے

جب سے سوشل میڈیا کا دور شروع ہوا ہے ۔ لوگوں کے پڑھنے کا رواج بھی بڑھ گیا ہے ۔ پہلے عام آدمی دینی باتیں صرف مسجد سے لیتا تھا اور چند ایک لوگ تھے جنہیں کتابیں پڑھنے کی توفیق ہوتی تھی ۔ اب جب پڑھنے کا رواج بڑھ گیا ہے تو یہ سوشل میڈیا کی مہربانی ہے۔ جو بھی… Read More
مضامین و مقالات 

میں کن لوگوں میں سے ہوں؟ آئینہ حق کے روبرو

ہر انسان اپنے تیئں بڑے خوش فہمی کا شکار رہتا ہے، اپنے آپ کو صحیح سمجھنا، بہتر گمان کرنا، دوسرے سے اچھا ثابت کرنے کی کوشش کرنا یہ اس کی فطرت نہیں تو کمزوری ضرور ہے. الا من رحم ربي. و قليل ما هم. کچھ لوگ ایسے نہیں ہوتے۔ کچھ پاک طینت لوگ ہوتے ہیں جن کا ضمیر، دل، ایمان… Read More
خبریں 

عالمی سربراہی امریکہ سے چین منتقل ہونے کی آہٹ

کئی دہائیوں سے عالمی نظام پر اپنا تسلط برقرار رکھنے والا امریکہ اب اس فکرمیں ہےکہ کہیں یہ سربراہی ان سےچھن کر چین کے جھولی میں نہ جاگرے. عالمی سیاسی گلیاروں میں اس بات کو لےکر چہ مگوئیاں شروع ہوچکی ہیں جس کااعتراف حال ہی میں یورپی وزیر خارجہ جوزف بوریل نے کیا. جوزف بوریل کے مطابق تاریخ میں کووڈ-19… Read More
مضامین و مقالات 

سچے اور پکے مسلمان بن جائیں

مسلمان وہ ہے جس کے زبان اور ہاتھ سے دوسرا مسلمان محفوظ رہے دل پر ہاتھ رکھ کر ہر نفس اپنے آپ سے سوال کرے کہ کون ہے جو ان اوصاف سے متصف ہے اور اگر یہ صفت ہمارے اندر نہیں ہے تو ہم اللہ کے محبوب بندے کیسے بنیں گے کیسے اللہ ہمیں روئے زمین کی خلافت عطا کرےگا… Read More
مضامین و مقالات 

عالم اسلام کی کشمکش اور ہمارا رویہ

موجودہ حالات میں عالم اسلام ایک بڑی سیاسی کشمکش میں مبتلا ہے. دنیائے اسلام تین خانوں میں بٹی نظر آرہی ہے ایک گروہ ایرانی رجیم کے کرتوت کی بھر پور تائید کرتی ہے, دوسرا گروہ ترکی کو اپنا نجات دہندہ سمجھتی ہے, جبکہ تیسرا گروہ آل سعود کو اپنا پیشوا مان رہی ہے. ہم اس بات سے بخوبی واقف ہیں… Read More
Sajdah اسلامی مضامین 

ایک امام کی دوجگہ امامت! چند اشکالات

زیر نظر مضمون ایک امام کی دوجگہ امامت سے متعلق ہے. ہم ہندوستانی ابھی طویل مدتی لاک ڈاون کے دور سے گزر رہے ہیں, اسی تالا بندی کی حالت میں ہم نے رمضان کا مبارک مہینہ بھی گزارا اورسادگی سے عید بھی منائی. پروفیسر ظفر الدین صاحب نے اپنے شاگردوں کو اسی کی طرف نشاندہی کرتے ہوئے ان الفاظ میں… Read More
Royat e Hilal مضامین و مقالات 

رؤیت ھلال کے حوالے سے علماء کے درمیان اختلاف استدلال کی روشنی میں

یہ بہت پرانا مسئلہ ہے دلائل تقریبا سب کے ایک ہی ہیں لیکن استدلال الگ الگ ہے ۔ اخلاق اور ادب کے دائرہ میں رہتے ہوئے علماء سلف نے اس پر بہت بحث کی ۔ اپنے اپنے دلائل پیش کئے لیکن کمال یہ رہا کہ کسی ایک نے دوسرے کو نیچا نہیں دکھایا ۔ تو غلط میں صحیح کی ضد… Read More
مسلم دنیا 

برطانیہ میں پیس ٹی وی پر لگا 2.75 کڑور کا جرمانہ

لندن: برطانیہ کے میڈیا واچ ڈاگ آف کام نے ذاکر نائک کے پیس ٹی وی چینل نیٹ ورک کو نفرت انگیز تقاریر نشر کرنے پر 2.75 ( کروڑ روپے) جرمانہ عائد کیا ہے۔ ریگولیٹر نے بتایا کہ پیس ٹی وی اور پیس ٹی وی اردو کے چار پروگراموں میں براڈکاسٹنگ کے قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نفرت انگیز تقریر… Read More
lockdown India خبریں 

لاک ڈاون میں توسیع! کچھ شعبوں میں راحت تو کچھ شعبوں میں پابندی برقرار

دو مہینہ سے چل رہے رہے ملک میں لاک ڈاون کی مدت کو چھوتھے مرحلے کےلئے 31 مئی تک بڑھا دیا گیا ہے۔ اس چوتھے مرحلہ کے لاک ڈاون کے دوران حکومت کی جانب سے کچھ شعبوں میں چھوٹ دی گئی تو کچھ شعبوں میں پابندی برقرار رکھی گئی ۔ سبھی مذہبی مقامات بند رہیں گے ۔کسی بھی قسم کے… Read More