تم انہیں مردہ کہو۔ ہم انہیں جاوداں کردینگے

چند دن قبل سے یہ خبر گشت کررہی تھی کہ قدیم شام جواغیار مداخلت کی بنیاد پر چارحصوں میں تقسیم ہوچکاہے اسکاایک حصہ جو آج کل جوسیریا اور شام کے نام سے موسوم ہےوہاں بشار کی آمرانہ حکومت نے ،، دیر سمعان حمص ،، کےعلاقےمیں موجود عمربن عبدالعزیز کی قبر کے ساتھ بےحرمتی کی انتہاء کردی ۔اوریوں اپنی سنّی دشمنی… Read More
مضامین و مقالات 

خود کشی اور ذہنی دباؤ سے حفاظت میں اسلامی تعلیمات کا امتیاز

اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خود کشی سے ملک کے ہر شہری کو فطری طور پر رنج ہوا کہ ہندوستان ایک نامور اداکار سے محروم ہوگیا اور ابھرتا ہوا ایک ستارہ ڈوب گیا, لیکن اس طرح کی موت اور اپنے ہاتھوں زندگی ختم کرنے کے تمام واقعات سے ذہن میں یہ بات ضرور گردش کرتی ہے کہ آخر وہ کون… Read More
نصاب تعلیم اور چند معروضات مضامین و مقالات 

نصاب تعلیم اور چند معروضات

عجیب طرہ ہیکہ جن کےاعتقاد کی اساس ہی اس پر مبنی ہیکہ کائنات کاحسن اس بات کےاندر پنہاں ہیکہ کائنات کی ہرشئے تبدیلی وارتقاء کےمراحل کوطے کرتی رہے, انہی کےسامنےجب نظام تعلیم, نصاب تعلیم میں اصلاح وترمیم کی گفتگوکی جاتی ہے توانکا سیدھا سا جواب ہوتاہے کہ ہم اکابرکےمنہج سے ذرہ برابر تخلف کو برداشت نہیں کرسکتے. حالانکہ واقعیت کی… Read More
اس گھرکوآگ لگ گئی گھرکےچراغ سے اختصاریۓ 

اس گھرکوآگ لگ گئی گھرکےچراغ سے

ملک میں نافذ طویل ترین لاک ڈاون کےباعث نظام زندگی مکمل مفلوج ہوکررہ گئی ہے، اورکئی اہم مسائل کھڑےہوگئےہیں, جن میں سےبیشترکاتعلق بنیادی انسانی ضرورتوں سےہے, جن میں سےکچھ چیزوں کاتکفل حکومت کررہی ہے، معاشرہ کی انہی بنیادی ضرورتوں میں سےتعلیم بھی اہم حیثیت رکھتی ہے ،لاک ڈاون کےباعث اسکی بھی حالت دگرگوں ہیں ،مدارس واسکول میں تالےپڑےہیں اوریہ وقت… Read More
ایک فاش غلطی! جو ہماری آخرت تباہ کردے مضامین و مقالات 

ایک فاش غلطی! جو ہماری آخرت تباہ کردے

جب سے سوشل میڈیا کا دور شروع ہوا ہے ۔ لوگوں کے پڑھنے کا رواج بھی بڑھ گیا ہے ۔ پہلے عام آدمی دینی باتیں صرف مسجد سے لیتا تھا اور چند ایک لوگ تھے جنہیں کتابیں پڑھنے کی توفیق ہوتی تھی ۔ اب جب پڑھنے کا رواج بڑھ گیا ہے تو یہ سوشل میڈیا کی مہربانی ہے۔ جو بھی… Read More
مضامین و مقالات 

میں کن لوگوں میں سے ہوں؟ آئینہ حق کے روبرو

ہر انسان اپنے تیئں بڑے خوش فہمی کا شکار رہتا ہے، اپنے آپ کو صحیح سمجھنا، بہتر گمان کرنا، دوسرے سے اچھا ثابت کرنے کی کوشش کرنا یہ اس کی فطرت نہیں تو کمزوری ضرور ہے. الا من رحم ربي. و قليل ما هم. کچھ لوگ ایسے نہیں ہوتے۔ کچھ پاک طینت لوگ ہوتے ہیں جن کا ضمیر، دل، ایمان… Read More
خبریں 

عالمی سربراہی امریکہ سے چین منتقل ہونے کی آہٹ

کئی دہائیوں سے عالمی نظام پر اپنا تسلط برقرار رکھنے والا امریکہ اب اس فکرمیں ہےکہ کہیں یہ سربراہی ان سےچھن کر چین کے جھولی میں نہ جاگرے. عالمی سیاسی گلیاروں میں اس بات کو لےکر چہ مگوئیاں شروع ہوچکی ہیں جس کااعتراف حال ہی میں یورپی وزیر خارجہ جوزف بوریل نے کیا. جوزف بوریل کے مطابق تاریخ میں کووڈ-19… Read More
مضامین و مقالات 

سچے اور پکے مسلمان بن جائیں

مسلمان وہ ہے جس کے زبان اور ہاتھ سے دوسرا مسلمان محفوظ رہے دل پر ہاتھ رکھ کر ہر نفس اپنے آپ سے سوال کرے کہ کون ہے جو ان اوصاف سے متصف ہے اور اگر یہ صفت ہمارے اندر نہیں ہے تو ہم اللہ کے محبوب بندے کیسے بنیں گے کیسے اللہ ہمیں روئے زمین کی خلافت عطا کرےگا… Read More
مضامین و مقالات 

عالم اسلام کی کشمکش اور ہمارا رویہ

موجودہ حالات میں عالم اسلام ایک بڑی سیاسی کشمکش میں مبتلا ہے. دنیائے اسلام تین خانوں میں بٹی نظر آرہی ہے ایک گروہ ایرانی رجیم کے کرتوت کی بھر پور تائید کرتی ہے, دوسرا گروہ ترکی کو اپنا نجات دہندہ سمجھتی ہے, جبکہ تیسرا گروہ آل سعود کو اپنا پیشوا مان رہی ہے. ہم اس بات سے بخوبی واقف ہیں… Read More
Sajdah اسلامی مضامین 

ایک امام کی دوجگہ امامت! چند اشکالات

زیر نظر مضمون ایک امام کی دوجگہ امامت سے متعلق ہے. ہم ہندوستانی ابھی طویل مدتی لاک ڈاون کے دور سے گزر رہے ہیں, اسی تالا بندی کی حالت میں ہم نے رمضان کا مبارک مہینہ بھی گزارا اورسادگی سے عید بھی منائی. پروفیسر ظفر الدین صاحب نے اپنے شاگردوں کو اسی کی طرف نشاندہی کرتے ہوئے ان الفاظ میں… Read More