اردو تعلیمی اداروں میں تعلیمی معیار کی گراوٹ! اصل وجہ
کیا نوکری حاصل کرنے کے لئے رشوت دینا حلال ہے؟ کیا اس طرح نوکری سے جو تنخواہیں ملتی ہیں وہ حلال ہے ؟ یہ ایک اہم موضوع ہے اہل علم کی آراء زیادہ اہمیت کی حامل ہے ! میری ناقص رائے میں(شولاپور کی حد تک) شولاپور کے اُردو تعلیمی اداروں کے معیار کے گِرنے کی ایک وجہ یہ بھی ہو…
Read More