ANSA مضامین و مقالات 

مولانا آزاد نیشنل اردویونیورسٹی میں داخلوں کے لیے طلبہ کی جانب سے رہبری کا آغاز

حیدرآباد(پریس نوٹ): مولانا آزاد نیشنل اردویونیورسٹی میں داخلوں کا آغاز ہوچکا ہے۔ یونیورسٹی میں داخلے اور اردومیڈیم کے طلبہ کواعلیٰ تعلیم میں داخلہ دلانے کے لیے یونیورسٹی کے اسکالرس اورطلبہ کی تنظیم آزاد نیشنل اسٹوڈنٹس اسوسی ایشن(ANSA)نے مختلف شعبہ جات کے طلبہ واسکالرس کو لیکر مانو ہیلپ ڈسک سنٹر قائم کیاہے۔ اس میں مانو کے مختلف شعبہ جات سے تعلق… Read More