خبریں 

عالمی سربراہی امریکہ سے چین منتقل ہونے کی آہٹ

کئی دہائیوں سے عالمی نظام پر اپنا تسلط برقرار رکھنے والا امریکہ اب اس فکرمیں ہےکہ کہیں یہ سربراہی ان سےچھن کر چین کے جھولی میں نہ جاگرے. عالمی سیاسی گلیاروں میں اس بات کو لےکر چہ مگوئیاں شروع ہوچکی ہیں جس کااعتراف حال ہی میں یورپی وزیر خارجہ جوزف بوریل نے کیا. جوزف بوریل کے مطابق تاریخ میں کووڈ-19… Read More
مضامین و مقالات 

عالم اسلام کی کشمکش اور ہمارا رویہ

موجودہ حالات میں عالم اسلام ایک بڑی سیاسی کشمکش میں مبتلا ہے. دنیائے اسلام تین خانوں میں بٹی نظر آرہی ہے ایک گروہ ایرانی رجیم کے کرتوت کی بھر پور تائید کرتی ہے, دوسرا گروہ ترکی کو اپنا نجات دہندہ سمجھتی ہے, جبکہ تیسرا گروہ آل سعود کو اپنا پیشوا مان رہی ہے. ہم اس بات سے بخوبی واقف ہیں… Read More
Sajdah اسلامی مضامین 

ایک امام کی دوجگہ امامت! چند اشکالات

زیر نظر مضمون ایک امام کی دوجگہ امامت سے متعلق ہے. ہم ہندوستانی ابھی طویل مدتی لاک ڈاون کے دور سے گزر رہے ہیں, اسی تالا بندی کی حالت میں ہم نے رمضان کا مبارک مہینہ بھی گزارا اورسادگی سے عید بھی منائی. پروفیسر ظفر الدین صاحب نے اپنے شاگردوں کو اسی کی طرف نشاندہی کرتے ہوئے ان الفاظ میں… Read More
مسلم دنیا 

برطانیہ میں پیس ٹی وی پر لگا 2.75 کڑور کا جرمانہ

لندن: برطانیہ کے میڈیا واچ ڈاگ آف کام نے ذاکر نائک کے پیس ٹی وی چینل نیٹ ورک کو نفرت انگیز تقاریر نشر کرنے پر 2.75 ( کروڑ روپے) جرمانہ عائد کیا ہے۔ ریگولیٹر نے بتایا کہ پیس ٹی وی اور پیس ٹی وی اردو کے چار پروگراموں میں براڈکاسٹنگ کے قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نفرت انگیز تقریر… Read More
lockdown India خبریں 

لاک ڈاون میں توسیع! کچھ شعبوں میں راحت تو کچھ شعبوں میں پابندی برقرار

دو مہینہ سے چل رہے رہے ملک میں لاک ڈاون کی مدت کو چھوتھے مرحلے کےلئے 31 مئی تک بڑھا دیا گیا ہے۔ اس چوتھے مرحلہ کے لاک ڈاون کے دوران حکومت کی جانب سے کچھ شعبوں میں چھوٹ دی گئی تو کچھ شعبوں میں پابندی برقرار رکھی گئی ۔ سبھی مذہبی مقامات بند رہیں گے ۔کسی بھی قسم کے… Read More
خبریں 

آذان پر پابندی! مقامی انتظامیہ پر الہ آباد ہائی کورٹ کی پھٹکار

الہ آباد ہائی کورٹ نے جمعہ کے روز اتر پردیش کے تین اضلاع میں آذان کہنے کی اجازت دے دی – COVID-19 وبائی مرض کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے آذان کو مسجدوں میں ممنوع قرار دیا تھا۔ اتر پردیش میں لاک ڈاؤن کے پیش نظر غازی پور ، ہاتھرس اور فرخ آباد ضلع کے ڈی ایم نے من مانی… Read More
corona خبریں 

کرونا ویکسن! کب تک مارکیٹ میں آنے کی امید

کرونا وائرس کے سنگینیت سے بے چین لوگوں میں یہ سوال اٹھ رہے ہیں کہ اس وائرس کے خلاف کوئی دوا یا  ویکسین کب آئے گی؟ لیکن کئی مہینے گزر جانے کےباوجود کوئی دوا یا ویکسین اب تک سامنے نہ آسکی۔ حالانکہ دنیا بھر کے سائنسدان مسلسل اس جد و جہد میں لگے ہوئے ہیں کہ جلد از جلد کوئی… Read More
پھولی دیوی خبریں 

ہریانہ کے 30 مسلم خاندانوں اپنایا ہندو دھرم

آج اکلانہ بلاک کے بیتھماڑا گاؤں میں 30 مسلم میراسی برادری نے ہندو مذہب قبول کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے یہ اعلان ایک بزرگ خاتون پھولی دیوی کے انتقال کے بعد کیا۔ ذرائع کے مطابق بیتھمارا خاندانوں کے دنودھا کلاں کے کنبہوں کے ساتھ بہترین معاشرتی تعلقات ہیں۔ دوندھا کلاں وہی کنبہ ہےجس میں گزشتہ ماہ 6 مسلم گھروں… Read More
اورنگ آباد میں بڑاحادثہ ٹرین نے 15مزدوروں کو روندا خبریں 

اورنگ آباد میں بڑاحادثہ ٹرین نے 15مزدوروں کو روندا

مہاراشٹرا کے اورنگ آباد میں ، جمعہ کی صبح تقریبا ساڑھے چھ بجے ریلوے ٹریک پر سورہے مزدوروں پر مال گاڑی گزرنے کے بعد ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ ٹی وی رپورٹس کے مطابق ، فلائی اوور کے پاس پٹریوں پر سو رہے 17 مائیگرینٹ مزدوروں کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق… Read More
Vizag Gas Leak خبریں 

آندھرا پردیش کیمیکل پلانٹ میں زہریلی گیس لیک ، 13 افراد ہلاک

آندھراپردیش کے وشاکھاپٹنم میں ایک ملٹی نیشنل کمپنی کے کیمیکل پلانٹ میں زہریلی گیس کے اخراج کے باعث ایک بچے سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ اور 100 کے قریب لوگ بیمار ہوچکے ہیں. یہ معلومات نیوز ایجنسی اے این آئی نے دی ہے۔ جمعرات کے صبح سے اس پلانٹ میں گیس کا اخراج ہو رہا ہے جس سے تقریبا 100… Read More