ہمارا تعارف

شہاب ڈاٹ کام اردو ایک آزاد، غیر منافع بخش آن لائن پورٹل ہے جو پونے، ہندوستان سے کام کرتا ہے اور سماجیات، اخلاقیات، زندگی، ثقافت، خبریں اور اسلام اور بھی بہت کچھ پر مبنی مضامین آپ کے روبرو پیش کرتا ہے۔

اگر آپ اپنی نگارشات ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ کرم ہم سے رابطہ نیچے دئے گۓ ای میل ایڈریس پر کریں۔

Email: editor@urdu.theshahab.com